محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے آج سے نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون کے آغاز کااعلان کردیا
اتوار 1 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اب نادہندگان کو 31 دسمبر تک کیلئے حتمی نوٹسز جاری کئے گئے تھے مگر پھر بھی بڑی تعداد میں پراپرٹی ٹیکس ، پروفیشنل ٹیکس ، موٹر وہیکل ٹیکس نادہندگان وغیرہ نے اپنے واجبات ادا نہیں کئے۔
انہوںنے کہاکہ اب ان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے نہ صرف اصل رقم کے ساتھ بھاری سرچارج و جرمانہ وصول کیاجائیگا بلکہ پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی جائیدادیں سربمہر کرنے کے علاوہ ان کی قرقی و نیلامی کیلئے بھی کاروائی شروع کر دی جائیگی۔ انہوںنے کہاکہ موٹر وہیکل ٹیکس اد انہ کرنے والوں کی گاڑیاں بحق سرکار قبضہ میں لے لی جائیں گی اور نادہندگان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرنے سے بھی گریز نہیں کیاجائیگا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.