لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات میں رواں ہفتے 5ڈویژن ،20سنگل بنچز کیسز کی سماعت کرینگے
اتوار 1 جنوری 2017 14:40
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی منظوری سے جاری ہوین والے روسٹر کے مطابق ڈویژن بنچ نمبرایک چیف جسٹس سید منصورعلی شاہ اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل ہوگا جبکہ ڈویژن بنچ نمبر IIمیں جسٹس سید مظاہرعلی اکبر نقوی اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز شامل ہیں،ڈویژن بنچ نمبر IIIمیں جسٹس شاہد وحید اور علی اکبر قریشی ،بنچ نمبر IVمیں جسٹس شاہد جمیل خان، جسٹس محمد علی جبکہ بنچ نمبرV جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس محمد بشیر پر مشتمل ہوگا ۔
تمام ڈویژن بنچز میں شامل ججز سنگل بنچزکی حیثیت سے بھی مقدمات کی سماعت کریں گے۔جسٹس شاہد حمید ڈار، جسٹس مامون الرشید شیخ، جسٹس محمد فرخ عرفان خان، جسٹس سید کاظم رضا شمسی، جسٹس چوہدری مسعود جہانگیر، جسٹس فیصل زمان خان، جسٹس علی اکبر قریشی، جسٹس ارم سجاد گل، جسٹس طارق افتخار احمد، جسٹس احمد رضا گیلانی، جسٹس عبدالرحمان اورنگزیب بھی سنگل بنچز کی حیثیت سے کیسز کی سماعت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.