جاوید ہاشمی نے عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا
عمران خان اور میرا ڈوپ ٹیسٹ کرا لیں ، سچ سامنے آ جائیگا، جاوید ہاشمی
فہد شبیر اتوار 1 جنوری 2017 15:36
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1جنوری۔2017ء) بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان اور میرا ڈوپ ٹیسٹ کرا لیں ، سچ سامنے آ جائیگا۔عمران خان کو دماغی ٹیسٹ بھی کرانا چاہیے۔ٹیسٹ سے پتا چلے گا عمران ایسی چیز تونہیں لے رہے ہیں جس کے بغیر وہ چل نہیں سکتے۔
ٹیسٹ ہونے سے کم از کم قوم کی جان تو چھوٹ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایک کورٹ بیٹھنی چاہئے جو میری اور عمران خان کی دماغی حالت دیکھے۔ عمران خان 65 سال کے ہیں اور میں 67 سال کا ہوں۔اگر قوم کو سچ معلوم ہو جائے تو قوم کو دھچکا لگے گا۔ اسلام آباد میں دھرنا پلس کہاں ہوا، دھرنا مائنس ہوا۔ انہوں نے دعوی کیا کہا اسکرپٹ والوں نے لکھا طاہرالقادری پارلیمنٹ کیطرف بیٹھیں گے آپ پیچھے بیٹھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.