ساہیوال میں دھند کے سبب ٹریفک حادثات چھٹی جماعت کے طالب علم سمیت 3جاں بحق، 21شدید زخمی
اتوار 1 جنوری 2017 16:10
(جاری ہے)
تیسرا حادثہ غلہ منڈی ریلوے پھاٹک کے قریب ہوا یہاں محمد اسلم کی 60سالہ بیوی زبیدہ موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں نیورو سرجری وارمیں دم توڑ گئی۔
چوتھا حادثہ ساہیوال فیصل آباد روڈ پر منڈھالی کے قریب ہوا یہاں 2کاریں 3ٹرک اور ایک مسافر بس آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں 19افراد شدید زخمی ہو گئے ایک کار نمبر1305ایل ای ، مزدا ٹرک نمبر 2383ایف ایس سی سے ٹکرا گئی جس پر ایک ٹرک نمبر 028ڈی آر ڈی چڑھ گیا جس کے بعد اس ٹرک کی نیو چوہدری کمپنی کی مسافر بس نمبر1857ایل ڈبلیو این آٹکرائی اور اس گاڑی کے پیچھے آنے والا ٹرک نمبر 7259آر آئی پی آ ٹکرایا جس کے پیچھے ایک کار نمبر 1232ایف ایس آ ٹکرائی ان حادثات کے نتیجہ میں زخمی ہونے والے 19افراد میں سے 4کی حالت نازک ہے حنیفاں بی بی ، علی احمد اور عبدالشکور کار سواروں کا تعلق 47ای بی عارف والا سے ہے جبکہ غلام حسین اڈا بوٹی پال کا رہنے والا ہے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.