سندھ ہائی کورٹ ،ایان علی کی جانب سے ای سی ایل سے نام خارج کرنے سے متعلق فوری سماعت کے لئے درخواست دائر
پیر 2 جنوری 2017 18:03
(جاری ہے)
ماڈل ایان علی اپنے وکیل کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ حلف نامہ برانچ پہنچیں۔
ایان علی کی جانب سے حلف نامے پر دستخط کر دئے گئے ۔واضح رہے ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے جنوری کے دوسرے ہفتے میں سماعت کرنے کا حکم دیا گیا تھا جبکہ گزشتہ سماعت میں ریفری جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق 16 جنوری تک سماعت ملتوی کی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.