گلوکار ارسلان شیراز اپنا نیا گانا’’دل ربا‘‘ ویلنٹائن ڈے پر ریلیز کرینگے
منگل 3 جنوری 2017 13:11
(جاری ہے)
اس حوالے سے ارسلان شیراز نے ناصر بیراج اور ماڈل عائشہ کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ میرا پہلا گانا خواجہ سراء کمیونٹی کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے تھا جس میں خواجہ سرائو کے ساتھ معاشرہ میں پیش آنے والے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے ۔
خواجہ سراء ہمارے معاشرے کا وہ پیسا ہوا طبقہ ہے جن کو ہر کوئی کوئی بری نظر سے دیکھتا ہے ۔یہ لوگ بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں اور ہمدردی کی قابل ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا میرا نیا آنے والا گانا ویلنٹائن ڈے پر ریلیز ہو گا مجھے امید ہے شائقین اس گانے کو بہت پسند کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.