ْ وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی ملاقات
وزیراعظم کی گیس صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
بدھ 4 جنوری 2017 15:14
(جاری ہے)
وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل نے وزیراعظم کو وزارت پٹرولیم کے جاری منصوبہ جات اور بالخصوص ملک میں تیل وگیس کی تلاش کے شعبہ میں اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات بارے آگاہ کیا۔
وزیراعظم کو ایل این جی کی درآمد پر پیشرفت اور مختلف شعبوں کو ایندھن کی فراہمی کیلئے اقدامات کے بارے میں بھی بتایا گیا۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیرکو ہدایت کی کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ گیس صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولت ملے۔ انہوں نے توانائی منصوبہ جات کے حوالے سے باہمی رابطہ بڑھانے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.