سی پیک منصوبے کا خیال اور پالیسی ہماری ہے ،کریڈٹ لینے کیلئے اشتہارات کوئی اور چھپوا رہا ہے مگر ہمیں کریڈیٹ لینے والوں سے کوئی سروکار نہیں ہے،ہم نے گوادر پورٹ چین کے حوالے کی تھی ،سابق صدر آصف علی زرداری
بدھ 4 جنوری 2017 22:59
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سی پیک منصوبے کا خیال اور پالیسی ہماری ہے ،کریڈٹ لینے اشتہارات کوئی اور چھپوا رہا ہے مگر ہمیں کریڈیٹ لینے والوں سے کوئی سروکار نہیں ہے ،ہم نے گوادر پورٹ چین کے حوالے کی تھی ۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب نے سی پیک کی اونر شپ لینی ہے ،ہم نے اس منصوبے کا خیال پیش کر کے دے کر اپنا نام تاریخ میں لکھو ادیا ہے۔آصف زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقار بھٹو نے چین کی ساتھ مذاکرات کرکے کے ٹوحاصل کیاتھا۔پاکستان میں چینی افراد بڑی تعداد میں موجود ہیں،500چینی پاکستان پرپی ایچ ڈی بھی کرچکے ہیں اور اب وہ اردو میں بات کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے اپنا وزیردفاع برطرف کردیا
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
پراپرٹی لیکس میں تہلکہ خیز انکشافات
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
گوادر بندر گاہ غیر فعال کیوں ہے؟
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کا بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کرنے کا مطالبہ
-
رفح سے ساڑھے چار لاکھ لوگ نقل مکانی پر مجبور
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.