ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزارت داخلہ اور آئی ایس پی آر کو خبردار کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 جنوری 2017 12:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 جنوری 2017ء) : پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزارت داخلہ اور آئی ایس پی آر کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ گوگل پر وکی پیڈیا پر میری پروفائل کس نے بنائی مجھے علم نہیں ہے لیکن گذشتہ 10 دنوں سے اس پروفائل میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر بھی میرے نام سے کئی جعلی پیجز موجود ہیں جن کی شکایت میں بارہا نیشنل سکیورٹی آفس اور دیگر اداروں تک بھی اپنے پروگرام کے توسط سے کر چکا ہوں۔ اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ میں نے وکی پیڈیا کا معاملہ اپنی ٹیکنیکل ٹیم کے حوالے کیا تو حیران کُن انکشاف ہوا کہ میرا پروفائل ایک ثاقب نامی شخص تبدیل کر رہا ہے ، یہی شخص اسحاق ڈار کی پروفائل بھی بنا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.