بلوچستان میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے گا ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے پورے خطے اور دیگر علاقوں کوباہم منسلک کرنے پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے،ہمارے دشمن طویل عرصہ سے بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے اور حالات خراب رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ، الحمداللہ ہم نے انکے عزائم کو شکست دی ہے، آج کا بلوچستان زیادہ مضبوط ، مربوط اور بحالی کے راستے پر گامزن ہے،گوادر پورٹ کی ترقی 870 کلو میٹر روڈ انفراسٹرکچر کی تعمیر اور سی پیک کو عملی شکل دینا ہمارے قومی عزم کا ثبوت ہے،ہماری پائیدار کوششوں کے نتیجہ میں آج بلوچستان کے 20 ہزار سپوت فوج میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں سربراہ پاک فوج کا خضدار میں اقتصادی ترقی کے حوالے سے ایک روزہ قومی سیمینار سے خطاب بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی( نسٹ )کے بلوچستان میں کیمپس کے قیام کا اعلان
جمعرات 5 جنوری 2017 20:08
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بلوچستان میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے گا ،ہمیں معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے پورے خطے کو اور اس سے آگے کے علاقوں کوباہم منسلک کرنے پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے،ہمارے دشمن طویل عرصہ سے بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے اور حالات خراب رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ، الحمداللہ ہم نے انکے عزائم کو شکست دی ہے اور آج کا بلوچستان زیادہ مضبوط ، مربوط اور بحالی کے راستے پر گامزن ہے،گوادر پورٹ کی ترقی 870 کلو میٹر روڈ انفراسٹرکچر کی تعمیر اور سی پیک کو عملی شکل دینا ہمارے قومی عزم کا ثبوت ہے۔
جمعرات کو خضدار میں اقتصادی ترقی کے حوالے سے ایک روزہ قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ علاقائی معیشت کے حوالے سے ممکنہ کردار کی وجہ سے بلوچستان پر ہر کسی کی توجہ ہے ، ہمارے دشمن طویل عرصہ سے بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے اور حالات خراب رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ، الحمداللہ ہم نے انکے عزائم کو شکست دی ہے اور آج کا بلوچستان زیادہ مضبوط ، مربوط اور بحالی کے راستے پر گامزن ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.