شاہ محمودقر یشی نی7جنوری سے تحر یک انصاف کی ’’عوامی کچہریوں ‘‘کے آغاز کا اعلان
ہم سپر یم کورٹ کی کاروائی میں کسی قسم کا ’’خلل‘‘نہیں ڈالنا چاہتے اس لیے عوامی کچہر یاں کاروائی کے چھٹی والے دنوں میں لگائیں گے فوری نگران حکومت کے قیام کا مطالبہ شیخ رشید کی ذاتی رائے ہے ہم کیس سپر یم کورٹ میں لڑرہے ہیں پانامہ کیس میں ثبوت دینا ہمار ی نہیں شر یف فیملی کی ذمہ داری ہے مگر اسکے باوجود ہم ثبوت دیں رہے ہیں ‘یہ سوچ موجود ہے سندھ کے وزراعظم کو عدالتوں سے سزائیں ہوتیں ہیں پنجاب کے وزراعظم کو نہیں ہمیں پانامہ کیس کی تحقیقات کر نیوالے موجودہ بینچ پر مکمل اعتماد ہے اور سپر یم کو رٹ پانامہ کیس میں مکمل سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے،پر یس کانفر نس سے خطاب
جمعرات 5 جنوری 2017 22:59
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.