پانامہ لیکس معاملے پر دفاع کیلئے کوئی بھی اصلی مسلم لیگی سامنے نہیں آتا ، مشیر اطلاعات سندھ
چند وزیر اپنی کرسی بچانے کے لیے بولتے ہیں، میاں صاحب پانامہ معاملے سے ملک کی جان چھڑوائیں ، کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 5 جنوری 2017 23:17
(جاری ہے)
انھوں نے پانامہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ معاملے پر دفاع کے لیے کوئی بھی اصلی مسلم لیگی سامنے نہیں آتا ،اورچند وزیر اپنی کرسی بچانے کے لیے بولتے ہیں۔
میاں صاحب پانامہ کے معاملے سے ملک کی جان چھڑوائیں ۔مولا بخش چانڈیو نے مزید کہا کہ کراچی سندھ کا دل ہے اور یہاں کے پریس کلب کی بڑی اہمیت ہے۔انہو ں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نئے عہدیداران پریس کلب اراکین اور دیگر صحافیوں کی بہتری کے لیے کام کرتے رہیںگے ۔اس موقع پر پریس کلب کے نومنتخب صدر سراج احمد نے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کراچی پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مولا بخش چانڈیو جمہوریت پسند سیاستدان ہیں اور ہمیشہ ہمارے پاس چل کرآتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.