صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے- ایسے منصوبے شروع کئے جن کا محور غریب تر افراد ہیں۔وزیراعظم نوازشریف
میاں محمد ندیم جمعہ 6 جنوری 2017 15:41
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06جنوری۔2017ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اوراسی لیے ہم نے ایسے منصوبے شروع کئے جن کا محور غریب تر افراد ہیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں شاہ حماد نرسنگ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کاکہنا تھا کہ شاہ حماد نرسنگ یونیورسٹی بحرین کی جانب سے پاکستانی عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے یہ یونیورسٹی 2 برادر ممالک کے بہترین تعلقات کی عکاس ہے اور ہمیں بحرین کی دوستی پر فخر ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی صحت کے شعبے کے لئے تقویت کا باعث ہوگی جس میں معیاری تربیت فراہم کی جائے گی۔ ان کاکہنا تھاکہ ہم نے نرسنگ کے شعبے کے لئے اہم ریفارمز متعارف کرادی ہیں پروگرام کے تحت نادارطبقوں کوصحت کی مفت سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.