’’ریکارڈ کے مطابق آپ وفات پا چکی ہیں ‘‘نادرا نے خاتون کو نیا شناختی کارڈ جاری کر نے سے انکار کر دیا
دو ہم نام خواتین میں سے ایک طبعی موت مر گئی اورلواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا ،ْنادرا نے دوسری زندہ خاتون کو بھی مردہ قرار دیدیا ،ْپانچ سال سے خود کو زندہ ثابت کر نے میں ناکام
جمعہ 6 جنوری 2017 18:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دریاخان کے نواحی علاقہ کہاوڑ کلاں کے رہائشی دو مختلف خاندانوں سے تعلق رکھنے والے غلام شبیرنام کے شہریوںکی بیویوں کے نام بھی اتفاق سے ایک ہی جیسے تھے ،جن میں سے ایک خاتون خنائی مائی بیوہ غلام شبیرقوم جکھڑ 10نومبر 2012کو طبعی طور فوت ہو گئی جس کا اندراج فوتیدگی یونین کونسل کہاوڑ کلاں میں اس کے بیٹے جہانگیر احمدنے درج کرواتے ہوئے باضابطہ کمپیوٹرائزڈڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری حاصل کیا،جبکہ متوفیہ کی ہم نام دوسری خاتون خنائی مائی بیوہ غلام شبیرقوم ارائیں نے قومی شناختی کارڈ کی مدت میعاد ختم ہونے پر نئے شناختی کارڈ کیلئے نادرا سنٹر دریا خان سے رجوع کیا، نادرا دفتر نے معمول کی کاروائی کے بعد خنائی مائی کو ٹوکن نمبر 108301043761/52 جاری کیا،مگر بعد ازاں مقررہ وقت پر کارڈ جاری کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا گیا کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق آپ وفات پا چکی ہیں خنائی مائی گزشتہ پانچ سال سے نادراکی نااہلی سے کھوجانے والی اپنی قومی شناخت کے حصول کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھارہی ہے
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.