وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ گاڑی پر فائرنگ کے ملزمان کی گرفتاری‘ حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایت
جمعہ 6 جنوری 2017 23:40
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ بلوچستان کو آئی جی پولیس احسن محبوب اور ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے واقعہ کی تفصیلات اور اس میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کیلئے کی جانے والی کوششوں کے ساتھ ساتھ شہر میں حفاظتی انتظامات اور امن وامان کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات قابل برداشت نہیں لہذا ان میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور قوت استعمال کی جائے انہوں نے پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ آئی جی پولیس نے یقین دلایا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت کی روشنی میں ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام اور ان میں ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.