سول ایوی ایشن کی نئی پالیسی کو قومی ایئر لائن کے خسارے کی وجہ قرار دینے والی خبر کی تردید
ہفتہ 7 جنوری 2017 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس پالیسی سے مسابقت کی فضاء پیدا ہوئی ہے اور یہ مسافروں کے لئے مفید ہے۔
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نئی پالیسی میں ایوی ایشن سے متعلق اسپئر پارٹس پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے جو ایوی ایشن کے شعبہ کی نمو کے لئے مثبت اقدام ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ قوی ائیر لائن کا خسارہ اس کے اندرونی معاملات سے منسوب کیا جا سکتا ہے جس میں اہلیت کی کمی ہو سکتی ہے اور نئی پالیسی کا خسارہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ نئی ایوی ایشن پالیسی 2015ء کو ICAO,s کی سفارشات، عالمی اور علاقائی معیارات کے تحت کابینہ نے منظوری دی ہے۔ نئی ایوی ایشن پالیسی مسافروں کو سہولیات فراہم کرتی ہے اور شعبہ میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں بھی مددگار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ایک سال سے حکومت غیر ملکی ائیر لائنز کی فریکونسی بڑھانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے تاکہ ملکی ائیر لائنز کے مفاد کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.