فلوریڈا ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والے ملزم پر مقدمہ، سزائے موت کی استدعا
اتوار 8 جنوری 2017 15:30
(جاری ہے)
26 سالہ سابقہ امریکی فوجی نے جمعے کو ہوائی اڈے پر فائرنگ کر کے پانچ افراد کو ہلاک جب کہ دیگر چھ کو زخمی کر دیا تھا۔
اس واقعے کے بعد ایئرپورٹ بند کر دیا گیا تھا، جو کئی گھنٹوں کی بندش کے بعد ہفتے کے روز دوبارہ کھولا گیا۔ امریکی اٹارنی ویفیرڈو فیرر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر ملزم پر الزام ثابت ہو گیا، تو اسے موت یا عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق مشتبہ شخص الاسکا نیشنل گارڈ کا سابق رکن تھا اور وہ اپریل 2010 سیفروری 2011 کے دوران عراق میں تعینات رہا ہے جبکہ اگست 2016 میں اس کی ملازمت ختم ہوئی۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ غیر تسلی بخش کارکردگی کی بنا پر ایستیبان سینتیاگو کو نوکری سے نکالا گیا۔ان کے بھائی نے بتایا کہ حال ہی میں وہ نفسیاتی معالج کے زیرِ علاج تھے جبکہ ان کی رشتے دار خاتون نے مقامی اخبار کو بتاتا کہ عراق میں تعیناتی کے دوران ان کا ذہنی توازن خراب ہو گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.