لورالائی شہر میں کافی حد تک جرائم پر قابو پالیا ہے ،ڈی ایس پی صدر نورمحمد بڑیچ
اتوار 8 جنوری 2017 21:50
(جاری ہے)
ایس ایچ او پولیس تھانہ صدرنے اپنی نفری کے ہمراہ 51156گرام چرس ، 1823گرام افیون ، 124گرام ہیروئین اور248بوتلیں شراب برآمد کرکے مختلف ملزمان کو گرفتار اور اس کے ساتھ ساتھ ایک عدد کلاشنکوف ، ایک عدد رائفل چائنا ، دوعدد کلاشنکوف، ایک عد د شاٹ گن ، سولہ عدد پسٹل‘ پانچ سواکیس مختلف بور کے کارتوس ، دوسو دانے میگزین ، ایک عد د خنجر برآمد کرکے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ۔
اکیس اشتہاری ملزمان اور پندرہ سو اٹھ مفرور ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا اور اسی طر ح مختلف کیمپوں میں بھی غیر قانونی رہائش پذیر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا لورالائی شہر میں امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے کیلئے پولیس کے گشت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.