پنجاب فوڈاتھارٹی کاچھاپے،دودھ کی سپلائی کیخلاف کریک ڈاؤن،6500لیٹرناقص دودھ ضائع
لاہورمیں2ہزار،فیصل آباد میں8سو،ملتان میں1900،گوجرانوالہ میں1800لیٹرناقص دودھ تلف کردیاگیا،ناقص صفائی اورفوڈ اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزی،بابا جی قلفی،جاوید بیکری سیل،متعدد کو72ہزارکےجرمانے
ثنااللہ ناگرہ منگل 10 جنوری 2017 19:42
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری2017ء) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرصحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی ٹیموں کی طرف سے اشیاء خوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کی چیکنگ جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر شہر کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر دودھ کی چیکنگ کی گئی اور موقع پر ٹیسٹ کیے گیے۔
لاہور میں 2ہزار، فیصل آباد میں 8سو، ملتان میں 1900، گوجرانوالہ میں 1800لیٹرناقص دودھ تلف کردیا گیا ۔ مجموعی طور پر 6500لیٹر ناقص دودھ ضائع کیا گیا۔شالیمارٹاؤن کی ٹیم نے کوٹ خواجہ سعید میں جاوید بیکری کو خوراک کی تیاری میں استعمال ہونے والے برتنوں اور آلات کی انتہائی ناقص حالت اور برتنوں کی صفائی کے لیے گندے پانی کا استعمال کرنے سربمہر کر دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.