حکومت کسان دشمن اقدامات کو فوری واپس لے ورنہ پیپلز پارٹی ہر فورم پر حکومت کے خلاف بھر پور احتجاج کریگی
کھاد پر سبسڈی کو ختم کرنا حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، حکومت نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کی بجائے ان سے بچی کھچی مراعات بھی چھین لی ہیں،ان منفی اقدامات سے زراعت کا پیشہ مزید تباہی سے دو چار ہو جائیگا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کابیان
منگل 10 جنوری 2017 22:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کی بجائے ان سے بچی کھچی مراعات بھی چھین لی ہیں اور حکومت کے ان منفی اقدامات سے زراعت کا پیشہ مزید تباہی سے دو چار ہو جایے گا۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا ہے کہ اخر حکومت کس کیلئے زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہ حکومت کی ناقص پالیسی کی وجہ سے اس وقت زرعی ترقی کی شرح صفر ہو چکی ھے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے کسان دشمن اقدامات کو فی الفور واپس لے ورنہ پاکستان پیلز پارٹی ہر فورم پر حکومت کے زراعت مخالف اقدامات کے خلاف بھر پور احتجاج کرے گی ۔(رڈ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.