طیبہ تشدد کیس، سپریم کورٹ نے طیبہ کو سویٹ ہومز کے حوالے کر دیا
طیبہ تشدد کیس کی رپورٹ آئندہ 10 دنوں میں پیش کرنے کا حکم ، تحقیقات میںنادرا سے بھی مدد لی جائے۔ عدالت
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 جنوری 2017 12:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جنوری 2017ء) : سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس پر شیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے سو موٹو ایکشن کیسماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ڈی آئی جی اسلام آباد کی جانب سے تحقیقات کے لیے دو ہفتوں کی مہلت کی استدعا کو مسترد کر دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ طیبہ تشدد کیس میں تحقیقات صاف اور شفاف انداز میں کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ نادرا سے بچی کی شناخت کےبارے میں پوچھ گچھ کی جائے ۔ بچی کی ڈی این اے رپورٹ آنے پر عدالت میں جمع کروائیں۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران کہا کہ طیبہ کیس میں میڈیکل بورڈ سے بھی مزید وضاحت طلب کی جائے۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ طیبہ تشدد کیس کا جامع ریکارڈ آج ہی عدالت میں جمع کروایا جائے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ اتنی عجلت میں بچی کےوالدین کا تعین کیے بغیر کیسے کسی کے حوالے کی گئی ،کیا وکیل راجا ظہور کو تفتیش میں شامل کیا گیا ؟جس نے صلح نامہ لکھا؟ انہوں نے کہا کہ بچی کاباپ اعظم تو کہتا ہے کہ اسے انگوٹھے لگوائے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.