آج کیس بالکل ٹوئسٹ ہو گیا ہے ، مزاحیہ بیان دینے پر آج بھی شیخ رشید کو ڈانٹ کھانا پڑی ۔ دانیال عزیز
سمیرا فقیرحسین بدھ 11 جنوری 2017 13:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جنوری 2017ء) : سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہآج کیس بالکل ٹوئسٹ ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی اسمبلی کی تقریرکا ذکرکیا۔ پہلے پی ٹی آئی وزیراعظم پرکرپشن کےالزامات لگاتی رہی اور کہتی رہی کہ ہم ثبوت دیں گے لیکن اب وہ ثبوت دینے میں ناکام ہو گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے کیس چل رہا ہے یہ لوگ دلائل بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی اپنے موقف سے ہٹ گئی ہے۔ پہلے پی ٹی آئی وزیراعظم پرکرپشن کےالزامات لگاتی رہی،مگرآج انہوں نے اس کا زکر تک نہیں کیا جس سےسارا کیس ٹوئسٹ ہوگیا ہے۔ دانیال عزیز نے کہا کہ کل نعیم بخاری ہنس ہنس کر کہہ رہے تھے کہ کیس وکیل نہیں ہارتا موکل ہارتا ہے، تو آج ہم نے عدالت میں موکل کے ساتھ ساتھ وکیل کوبھی ہارتے دیکھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.