لاہورہائیکورٹ، نیشنل ٹیرف کمیشن کے سابقہ اقدامات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پراٹارنی جنرل کی طلبی
بدھ 11 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
درخواست گزاروں کے وکیل شفقت محمود چوہان ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کے چیئرمین اور دیگر ممبران کی تعیناتی عدالت عالیہ کی جانب سے کالعدم قرار دی جا چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم پرختم کئے جانے والے نیشنل ٹیرف کمیشن کی جانب سے کئے جانے والے تمام اقدامات اور احکامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالتی فیصلہ آنے تک پرانے اقدامات پر حکم امتناعی بھی جاری کیا جائے‘جس پر عدات نے کیس کی مزید سماعت انیس جنوری تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.