کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ئوں سے ایکشن کمیٹی کی ملاقات
جاری احتجاج مظاہرہ دھرنا بھوک ہڑتال کے بعد22جنوری ٹرین مارچ اسلام آبادسمیت بلدیاتی مسا ئل سے آگاہ کیا
بدھ 11 جنوری 2017 22:40
(جاری ہے)
لیکن بنیادی حقوق و منتخب نمائندگی کا حق رکھنے والے بلوچستان کے بلدیاتی یونین کونسلوں کے فنڈز اختیارات و بنیادی حقوق سلب کرکے اس نظام سے وابستہ یونین چئرمین وکونسلروں کو عوام کے سامنے غیر فعال بنا کے رکھ دیا ہے ۔جس کے لئے یونین کونسل چئرمینوں کی جمہوری احتجاج بھوک ہڑتال اور بلوچستان میں تمام اداروں تک آواز بلند کرنے پر لوکل گورنمنٹ صوبائی بہرے حکمرانوں اور جانبدارانہ میڈیا تک کا توجہ حاصل نہ کرنا اس حقیقت کو خود بیان کررہی ہے ۔
کہ بلوچستان میں ترقی کادعویٰ صرف مفروزوں کی حد تک ہے۔جبکہ نوجوانوں کو ترقی و روزگار دینے کا جھوٹ بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ سلوک سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔متحدہ یونین کونسل ایکشن کمیٹی کا ٹرین مارچ اسلام آبادایک جمہوری حد تک ببہتر فیصلہ ہے لیکن بلوچستان کی ببابت اسلام آباد کا مائنڈ سیٹ اب تک بلوچستان کو سمجھنے سے محروم رہا ہے۔کیونکہ اسلام آباد میں ہمیشہ محکوم اقوام کی ارمانون کا سودا ہوا ہے۔بلوچستان کے ساحل سی پیک سے گہری واقفیت رکھنے والے ریکوڈک کی وسائل پر حصہ داری رکھنے والے زیر زمین تمام وسائل کا علم تو رکھتے ہیں ۔لیکن بلوچستان کی عوامی مسائل کو ہمیشہ طاقت اور تشدد سے علاج کیا گیا ہے۔اس ضمن بی این پی اس احتجاج میں یونین کونسل ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات و احتجاج میں ہر سطح پر تعاون رکھے گا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے والے پہلے سے اپنے دھارے میں شامل یونین کونسل کو اختٖیارات فنڈز وانتظامی مراعات دیکر تین سال سے بلدیاتی فنڈز کی خردبرد و استعمال کا ذریعہ بتیای جائے کہ بلدیاتی فنڈز کو کہاں خرچ کیا گیا جبکہ بلدیاتی نمائندوں کو تاحال کسی بھی طرح نمائندگی اور انتظامی شراکت داری میں موقع نہیں دیا گیا ہے۔متحدہ یونین کونسل ایکشن کمیٹی کی احتجاج قابل تحسین ہے۔جو اپنے بنیادی حقوق اور حکمرانوں کا حقیقی چہرہ آشکار کرنے ایک طویل اور سخت مشن پراسلام آباد میں بلوچستان کا عکس پیش کرنیں گے بی این پی ہر ممکن حد تک اس احتجاج میں ایکشن کمیٹی کے ساتھ تعاون و مدد کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.