حکومت نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کی بجائے بچی کھچی مراعات بھی چھین لی ہیں،خورشید شاہ
یہ بات سمجھ سے بالا ہے کہ اخر حکومت کس مقصد کیلئے زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے،بیان اپوزیشن لیڈر کا گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات پر دکھ کا اظہار
بدھ 11 جنوری 2017 22:40
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا ہے کہ اخر حکومت کس مقصد کیلئے زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہ حکومت کی ناقص زرعی پالیسی کی وجہ سے اس وقت زرعی ترقی کی شرح صفر ہو چکی ھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے کسان دشمن اقدامات کو فی الفور واپس لے ورنہ پاکستان پیلز پارٹی ہر فورم پر حکومت کے زراعت مخالف اقدامات کے خلاف بھر پور احتجاج کرے گی۔ اور یہ احتجاج پارلیمنٹ کے اندربھی ہوگا اور باہر بھی اور ہم کسی صورت یہ برداشت نہیں کریں گے کہ ملک کا وہ شعبہ تباہ ہ جائے جس سے ہمارے ملک کی اکثریت وابستہ ہے اور جو ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے۔ ضابطے کے تحت ہی دی جائیںاوریہ بھی واضح کیا جاے کہ تجویز سے ٹیکس وصولیوں اوردیگر تجارتی شعبوں پر کیا اثر پڑے گا۔دریں اثناء سید خورشید احمد شاہ نے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.