امریکی عدالت کا فیصلہ ، بان کی مون پریشان
رشوت خوری کی فرد جرم عائد ہونے کے معاملہ سے بان کی مون کا کوئی تعلق نہیں بلکہ انہیں یہ اطلاع بھی ذرائع ابلاغ سے ملی جس پر انہوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے، ترجمان بان کی مون
بدھ 11 جنوری 2017 22:42
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان لی ڈو وون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھائی اور بھتیجے پر رشوت خوری کی فرد جرم عائد ہونے کے معاملہ سے بان کی مون کا کوئی تعلق نہیں بلکہ انہیں یہ اطلاع بھی ذرائع ابلاغ سے ملی جس پر انہوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔
امریکا کی مین ہیٹن فیڈرل کورٹ میں دائر مقدمہ میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ بان کی مون کے چھوٹے بھائی اور بھتیجے نے ویتنام میں ایک عمارت کی 80 کروڑ ڈالر میں مشرق وسطی کی ایک شخصیت کو فروخت کے سلسلہ میں رشوت دینے کی کوشش کی تھی۔واضح رہے کہ بان کی مون جنوبی کوریا کے سابق وزیر خارجہ ہیں۔ وہ وطن واپسی کے بعد صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں جس پر حتمی فیصلہ ان کی طرف سے دو ہفتے میں متوقع ہے۔ ۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.