بھارت، قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونے پر تین افرادگرفتار
گرفتارہونیوالوں میں ایک طالبہ اوران کی ماں بھی شامل،بین الاقوامی فلمی میلہ دھینگامشتی میں بدل گیا
جمعرات 12 جنوری 2017 12:07
(جاری ہے)
انھوں نے کہاکہ کچھ دیر بعد تین پولیس اہلکار آئے اور ہم تینوں کو تھانے لے کر گئے لیکن کیس درج کرنے کے بعد انھوں نے ہمیں جانے دیا کیونکہ پولیس نے جس دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا اس میں ہمیں تبھی گرفتار کیا جا سکتا تھا جب ہم دوسرے لوگوں کو کھڑے ہونے سے روکتے۔
شریلا نے بتایا کہ میں اصول کے تحت کھڑی نہیں ہوئی کہ قومی ترانے سے حب الوطنی کا جذبہ نہیں جاگتا۔ مجھے سپریم کورٹ کا حکم ظالمانہ اور سفاکانہ لگتا ہے۔اس واقعے کے بعد ونود نے بھی بعض ان لوگوں کے خلاف حملہ کرنے کی شکایت درج کروائی جنھوں نے ان کا شناختی کارڈ چھیننے کی کوشش کی اور ان کے ساتھ دھینگا مشتی کی۔فلمی میلے کے ڈائریکٹر ای تھنگراج کا کہنا تھا کہ تینوں افراد کو خود پولیس تھیئٹر سے تھانے لے کر گئی تھی اور میلے کا اہتمام کرنے والوں میں سے اس میں کوئی شامل نہیں تھا۔انھوں نے بتایا کہ انھیں اطلاع ملی ہے کہ ناظرین کے دو دھڑوں کے درمیان گرما گرمی ہوئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.