پی سی بی نے فیکا کی وضاحتی رپورٹ مستردکردی
سیکیورٹی ماہرین کے نام بتائے جائیں جن کی رپورٹس کو بنیاد بنایا جا رہا ہے، نجم سیٹھی
جمعرات 12 جنوری 2017 13:36
(جاری ہے)
نجم سیٹھی نے سوال کیا کہ اگر فیکا یہ دعویٰ کرتی ہے کہ اسے مبینہ طور پر سیکیورٹی ماہرین نے یہ معلومات فراہم کی ہیں تو پی سی بی بھی جاننا چاہے گا کہ ان سیکیورٹی ماہرین کے نام بتائے جائیں جن کی رپورٹس کو بنیاد بنایا جا رہا ہے۔
ادھر پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ فیکا کی رپورٹ بچگانہ طرز عمل سے زیادہ نہیں، جس کے حکام پاکستان سے ہزاروں میل دور بیٹھے ہیں اور ایک سیکیورٹی ماہر کا نام تک بتانے سے قاصر ہیں جس نے یہ رپورٹ دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے عرصے میں کسی ایک غیر ملکی فرد یا کسی لگڑری ہوٹل پر حملہ نہیں ہوا اور اسی دوران کینیا، زمبابوے، بنگلا دیش ویمنز، افغانستان کے علاوہ ملائیشیا کی ٹیموں کی میزبانی بھی کراچی اور لاہور میں کسی مشکل کے بغیر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.