موٹروے کے ٹول پلازوں سے ایف ڈبلیو او رقم وصول کرتا ہے، شیخ آفتاب احمد
جمعرات 12 جنوری 2017 18:29
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر تنویر خان‘ نعمان وزیر‘ اعظم سواتی اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے ایوان کو بتایا کہ قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر 88 ٹول پلازے فعال ہیں۔
ٹول پلازوں کو کشادہ کرنے کا کام شروع کیا جاچکا ہے۔ اس وقت مینوئل ٹول پلازوں کی تعداد 57 ہے جبکہ ایم ون پر دس ‘ ایم تھری اور ایم فور پر تین تین اور ایم فور پر چار ٹول پلازے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور اسلام آباد موٹروے پر ٹول پلازے کو کشادہ کرنے سے مسافر وں کو بہت سہولت ملی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.