صو بے بھر میں منشیا ت فرو شوں کیخلا ف مہم جاری ہے،مکیشن چائولہ
جمعرات 12 جنوری 2017 22:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق کرا چی ڈویژن سے 39،حیدرآبا د ڈو یژن سے 36،سکھر ڈویژن سے 40،لا ڑ کا نہ ڈویژن سے 7،میر پو ر خا ص سے 21اور شہید بے نظیر آبا د سے 12جبکہ پرو نشنل انٹلیجنس آفس نے 03منشیا ت فرو شوں کو گرفتا ر کیا۔
اجلا س کو بتا یا گیا کہ صوبے بھر سے 1556کلو گرا م چر س،21کلو گرا م ہیرو ئن،751کلو گرا م بھنگ،8838لیٹر غیر قا نو نی شراب،723شراب کی بوتلیں، شرا ب کی سینکڑوں جعلی بو تلیں،900گرا م شیشہ پا ؤ ڈر جبکہ بڑ ی تعداد میں اسلحہ جن میں 16را ئفلز،82پستو ل اورا ئفلز کے 51500 راؤ نڈز برآمد کئے گئے۔صوبا ئی وزیر مکیش کما ر چا ؤ لہ کو بریفنگ دیتے ہو ئے ڈائریکٹر جنر ل شعیب احمد صدیقی نے مزید بتا یا کہ منشیا ت کی سپلا ئی کیلئے استعما ل کی جا نے والی 19گاڑیا ں بھی قبضے میں لے لی گئیں ہیں جن میں کا ریں،ٹرکس ا ور پک اپ و غیرہ شا مل ہیں صوبا ئی وزیر مکیش کما ر چاؤلہ نے محکمے کی کا ر کر دگی پر اطمینان کر تے ہو ئے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ منشیا ت فرو شوں کے خلا ف بھر پو ر کارروائی جاری رکھیںمزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.