ڈھاڈر میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2افرادزخمی

جمعرات 12 جنوری 2017 23:32

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2017ء) ڈھاڈر کے قریب تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار2افرادزخمی ہو گئے۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو ڈھاڈر کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار 2افراد نوید احمد اور جہانزیب زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا اور مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :