آزاد کشمیر، بے قابو ٹرک سکول میں سے ٹکرا گیا۔ 4 بچے جاںبحق
فہد شبیر جمعہ 13 جنوری 2017 10:16
(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری۔2017ء) آزاد کشمیر میں بے قابو ٹرک کے سکول سے ٹکرانے سے 4 بچے جاں بحق 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر باغ کے علاقے بیرپانی میں ٹرک بے قابو ہو گیا اور اسکول سے ٹکرا گیا۔
(جاری ہے)
حادثے میں فوری طور پر 4 بچوںکے جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 30 سے زائد بچے زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔ زخمی بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان: طالبان کے ہاتھوں خواتین کے حقوق غصب ہونے کا سلسلہ جاری
-
لوگ بپھرے ہوئے ہیں انہیں 2 وقت کی روٹی نہیں مل رہی
-
سندھ حکومت نے دودھ مہنگا کرنے کی منظوری دے دی
-
آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟
-
پی ٹی آئی کا واضح مئوقف کہ رہنماؤں کی رہائی تک مذاکرات نہیں ہوں گے
-
مارشل لاء جوڈیشل ایکیویزم ، جمہوریت کے نام پر آمریت کے راستوں کو روکنا ہوگا، محمود خان اچکزئی
-
ٌسیاست میںٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے ،(ن) لیگ نے ہم سے مشاورت کرنے میں بہت دیر کردی، شیری رحمان
-
غریب عوام کو سولرسسٹم کی فراہمی کیلئے 8 سے 9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
-
ایس آئی ایف سی 18ویں ترمیم کے خلاف ہے
-
ہمارے علاقے ہمارے حوالے کردیں، آئی ایم ایف کے تمام قرضے اتار دیں گے
-
وزیرخزانہ کے مہنگائی میں کمی کے دعوے زمینی حقائق کے منافی ہیں
-
حکومت نے فی لیٹر دودھ پر 50 روپے ٹیکس عائد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.