قدٴْس فورس سے متعلق ایرانی دہشت گرد عراق میں سفیر مقرر
مسجدی بغداد میں تہران کے موجودہ سفیر حسن دانائی کی جگہ لیں گے
جمعہ 13 جنوری 2017 13:28
(جاری ہے)
مسجدی کو جو قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مشیر اعلی کے طور پر کام کر رہا ہے گزشتہ برس مئی میں دیے جانے والے ایک بیان کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی تھی جس میں اس نے کہا تھا کہ فلوجہ کے معرکے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا اپنے افسران سمیت داخل ہونے کا مقصد یہ تھا کہ ایران دنیا بھر میں شیعیت کا مرکز باقی رہے۔
ہم اس شرکت کو ایران اور اس کی سرحدوں کی حفاظت کے طور شمار کرتے ہیں۔ایران کے لیے بشار کی بقاء کی اہمیت واضح کرتے ہوئے مسجدی نے کہا کہ شامی اپوزیشن کے ہاتھوں دمشق میں بشار حکومت کے سقوط کے نتیجے میں ایران اور حزب اللہ کے درمیان ربط ختم ہو سکتا تھا۔ اس صورت میں ہم سمجھتے ہیں کہ حزب اللہ کی پوزیشن بہت ہی کمزور ہو جائے گی اور لبنان میں اس کو شدید مشکلات کا سامنا ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.