صدرممنون حسین سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ،ملکی معیشت اورخصوصاًٹیکسٹائل پیکج پر تبادلہ خیال

جمعہ 13 جنوری 2017 23:44

صدرممنون حسین سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ،ملکی معیشت اورخصوصاًٹیکسٹائل ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2017ء) صدرممنون حسین سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں ملکی معیشت اورخصوصاًٹیکسٹائل پیکج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت ممنو ن حسین سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملکی معیشت اورخصوصاًٹیکسٹائل پیکج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیرخزانہ نے صدرمملکت کواقتصادی پالیسیوں پراعتمادمیں لیا، صدرمملکت نے عوام کوسہولیات فراہم کرنے کیلئے مزیداقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

متعلقہ عنوان :