حافظ آباد‘ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کے ٹراما سنٹر میں فائرنگ ‘ایک بھائی کو ہلاک ‘دوسراشدید زخمی
پولیس نے 7ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا‘2 ملزمان گرفتار
ہفتہ 14 جنوری 2017 19:29
(جاری ہے)
جن ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ان میں ملک امیر حمزہ ولد ملک خضرحیات، ملک شرجیل عرف چاند ولد ملک عاشق سکنہ گڑھی اعوان، ملک علی مروان ولد ملک گلزارسکنہ گڑھی اعوان، سید ظہیر شاہ ولد لطیف شاہ سکنہ ونیکے روڈ، ابراھیم بابر عرف پومی بٹ ولد محمد اکرم بٹ سکنہ محلہ حسین پورہ اور دو نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔
پولیس نے مقدمہ کے انداراج کے بعد دوملزمان سید ظہیر شاہ اور ابراھیم بابر کو گرفتارکرلیا ہے۔جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ دوسری جانب مقتول عدنان تارڑ کی نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد اسکے ورثاء کے حوالے کرردیا گیا جس کے بعد اسے کوٹ لدھا کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.