وزارتِ انسانی حقوق اور عورت فائونڈیشن کے باہمی اشتراک سے پراسیکیوٹرز اور قانون دانوں کی استعداد ِ کار بڑھانے کیلئے دو رزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتما م
ہفتہ 14 جنوری 2017 19:55
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکرٹری وزارتِ انسانی حقوق محترمہ رابعہ جویری آغا نے کہا کہ خواتین کے حقوق کی آگاہی دینا اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کی راہنمائی کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
وزارتِ انسانی حقوق اس امر سے باخوبی آگاہ ہے اور یہ ٹرینگ ورکشاپ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ انسانی حقوق حمیرا اعظم خان نے کہا کہ اس ورکشاپ کا انعقادحقوق ِ نسواں کو اجاگر کرنا اور پراسیکیوٹرز اور قانون دانوں کی استعداد ِ کار بڑھانے کے لیے کیا گیا۔انہوں نے مزیدکہا کہ وزارتِ انسانی حقوق اس ضمن میںپاکستان کے دیگر اضلاع میں 12 تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرے گی۔ ڈپٹی چیف آف پارٹی عورت فائونڈیشن مہ پارہ شکیل غوری نے حکومت اور سول سوسائٹی کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زوردیا۔ورکشاپ کے آخر میں قانونی ماہرین نے دیگر پراسیکیوٹرز اور حاضرین کے سوالات کے بھی جوابات دیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.