پاک سرزمین پارٹی کے تحت ’’کراچی کاحال پاکستان کی مستقبل کی ضمانت‘‘ عنوان سے 29جنوری کو جلسہ منعقد ہو گا
پی ایس پی کی عوامی رابطہ مہم اور کارنرمینٹگوںکا باقاعدہ آغاز
ہفتہ 14 جنوری 2017 20:25
(جاری ہے)
پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے پی ایس پی چیئر مین سید مصطفی کمال نے کہاکہ ہم نے جس جدوجہد کا آغاز کیا اس کا ثمر آج حاصل ہوتا نظر آرہا ہے، جو لوگ عوام میں نفرتیں پیدا کر کے اپنے مفاد حاصل کرتے تھے آج ان کی ہار دنیا دیکھ لے ، ہمارے آنے سے لوگوں میں امید کی کرن پیدا ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ آج کٹی پہاڑی پر اردو اور پشتو بولنے والے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور تمام قومیتوں کا ایک ہرچم تلے جمع ہونا ہماری جدوجہد کا نتیجہ ہے،انہو ں نے کہا کہ ہم لو گو ں کو تقسیم کر نے نہیں آئے ہیں بلکہ سب کوایک قوم بنا کر مضبوط کرنے آئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عزت۔اختیار۔انصاف سب کیلئے پاک سرزمین پارٹی کامنشور ہے اورپاک سرزمین پارٹی پورے پاکستان کے ہرزبان بولنے والے کی نمائندہ جماعت ہے انہو ں نے کہا کہ بارش کے باوجود عوام کی اتنی بڑی تعداد پاک سر زمین پارٹی کی کا میابی کی ضمانت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.