ضیاء الله آفریدی صوبائی اسمبلی سے استعفیٰ دے کر اپنے اوپر لگائے گئے ،کرپشن کے الزامات کا جواب دیں،مشتاق احمد غنی
کرپشن تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے لئے بدنامی اور شرمندگی کا باعث بنی ہے ،ترجمان خیبرپختونخواحکومت
ہفتہ 14 جنوری 2017 20:28
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ماماخیل مینرلز اور غیر قانونی بھرتیوں میں بھی ضیاء الله آفرید ی کے خلاف ریفرنس زیر سماعت ہیں ۔
مشتاق احمد غنی نے مطالبہ کیا کہ ضیاء الله آفریدی استعفیٰ دے کر اپنے اوپر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کا جواب دیں اور اس سلسلے میںوہ صوبے کے عوام اور چیئرمین عمران خان سے معافی بھی مانگیں ۔مشتاق احمدغنی نے احتساب کمیشن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ صوبائی احتساب کمیشن نے گڈ گورننس کی مد میں ابھی تک صوبے میں 54کروڑ روپے کی ریکوری کی ہے جبکہ 74افراد کے خلاف 24ریفرنسز میں اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز احتساب عدالت میں زیر سماعت ہیں ۔انہو ںنے مزید کہا کہ موجودہ حکومت اور چیئرمین عمران خان کا عزم ہے کہ صوبے سے کرپشن کا مکمل خاتمہ کرکے خیبر پختونخوا سے اس کی جڑیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم کی جا ئیںتاکہ ایک صاف ستھرے معاشرے کو تشکیل دیاجا سکے۔ انہو ںنے کہا کہ جب تک کرپشن کی ناسور ختم نہیں ہو گی اس کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.