شاہد کپور نے بلا اجازت بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافرز کو جھاڑ پلادی
اتوار 15 جنوری 2017 13:10
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارشاہد کپورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میڈیا ہاؤسز کے فوٹو گرافروں کو اپنی 5 ماہ کی بیٹی میشا کی تصویریں لینے پراچھی خاصی جھاڑ پلادی ہے۔
شاہد کپورنے کہا کہ بد قسمتی سے کچھ فوٹوگرافرزکوسمجھ نہیں آتا کہ محض 2 فٹ دورسے ان کی 20 کیمروں کی فلیش لائٹس ایک چھوٹی سی بچی کی آنکھوں کو نقصان پہچا سکتی ہے، لگتا ہے کہ ان فوٹوگرافرزکوذرا عقل نہیں ہوتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ میڈیا کی نوکری میں یہ ایک عام بات ہے، میں یہ بھی جانتا ہوں کہ ہم اداکارمیڈیا کے بغیرنہیں رہ سکتے اورمیڈیا بھی ہمارے بغیر نہیں رہ سکتا ہے، ہم دونوں کو ہی ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.