امریکا میں سعودی طالب علم کے قاتل کے خلاف فردِ جرم عائد
�الہ کیولن ایم اوسبرن نے 30 اکتوبر کو سعودی طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا تھا
اتوار 15 جنوری 2017 13:40
(جاری ہے)
وہ گھریلو تشدد میں ملوث رہا تھا اور عدالتی احکامات کی پاسداری کرنے میں ناکام رہا تھا۔
واضح رہے کہ پولیس نے چوبیس سالہ النہدی کو جائے وقوعہ پربے ہوشی کی حالت میں پڑے پایا تھا۔ اس کے منھ اور ناک سے خون بہ رہا تھا۔ قتل کے اس واقعے کے محرکات کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا ہے۔ تاہم قاتل اوسبرن نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی لڑائی سے قبل النہدی سے توتکار بھی ہوئی تھی۔بہت سے لوگوں نے اس واقعے کو نسل پرستی کا شاخسانہ قرار دیا تھا لیکن اوسبرن کا کہنا ہے کہ لڑائی کسی کی نسل کی وجہ سے نہیں ہوئی تھی۔ تاہم اس نے کسی وکیل کی موجودگی کے بغیر مزید کچھ کہنے سے گریز کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.