غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آئیں یا نہ آئیں پاکستان سپر لیگ کا فائنل ہر صورت لاہور میں ہوگا‘ شہر یار خان
آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینی28 جنوری کو لاہور پہنچیں گے‘ چیئرمین پی سی بی
اتوار 15 جنوری 2017 20:20
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہر یار خان کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور انہیں پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورت حال پہلے سے بہتر ہے ،آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک کے ساتھ سکیورٹی وفد 28جنوری کو لاہور آئے گا جسے سیکورٹی کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔شہریار خان نے کہا کہ جونیئر سلیکشن کمیٹی، ویمن کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے نام فائنل ہوچکے ہیں۔ جونیئر سلیکشن کمیٹی کیلئے بلوچستان کا نمائندہ بھی تلاش کر لیا گیا ہے جس کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ، کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
-
انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیزٹیم کا اعلان،قیادت راومن پاول کریں گے،
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
باکسر عامر خان اور شاہزیب رند کی آرمی چیف سے ملاقات
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.