ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ کے سالانہ انتخابات، شوکت علی چوہدری صدر، زاہد سلیم باجوہ سیکرٹری منتخب
اتوار 15 جنوری 2017 22:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے سالانہ انتخابات برائے سال2017-18ء کے لئے صدر کے عہدہ کے امیدوارشوکت علی چوہدری ایڈووکیٹ نی595ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی جبکہ شاہد میر ایڈووکیٹ نی445ووٹ حاصل کئے ۔ سیکرٹری کے عہدہ کے لئے زاہد سلیم باجو ہ ایڈووکیٹ نے 405ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کی جبکہ سہیل اقبال ہرڑایڈووکیٹ نی403ووٹ حاصل کئے ۔
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.