2017میں ہندوستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوسکتاہے، اقوام متحدہ
پیر 16 جنوری 2017 14:21
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے محنت کشوں سے متعلق ذیلی ادارے آئی ایل او نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ دوہزار سترہ اور دوہزاراٹھارہ کے درمیانی عرصے میں ہندوستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوسکتا ہے اور روزگار کی ضرورتوں کی بنا پر اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے دوہزار سترہ میں بے روزگاری میں اضافہ ہوگا اور سماجی عدم مساوات کی صورتحال بھی خراب ہوگی ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال اور آئندہ سال ہندوستان میں روزگار کے مواقع کی فراہمی کی رفتار تیزنہیں بلکہ سست ہوگی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں دوہزار سولہ میں ایک کروڑ 77 لاکھ افراد بے روزگار تھے اور رواں برس یہ تعداد ایک کروڑ 78 لاکھ ہوجائے گی , دوہزار اٹھارہ میں یہ تعداد ایک کروڑ اسّی لاکھ تک پہنچ جائے گی -متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.