کوئٹہ، برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ،لکپاس اور بولان کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
کوژک ٹاپ پر ٹریفک کی بحالی کے لیے کوششیں جاری، زیار ت میں تین فٹ برف باری، ٹریفک تاحال بند، سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث لنڈا بازاروں میں رش
پیر 16 جنوری 2017 16:29
(جاری ہے)
زیار ت میں تین فٹ برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک تاحال بند ہے ،ٹریفک بحال کرنے کے لیے پی ڈی ایم اے اورضلعی انتظامیہ مصروف ہے ۔کوئٹہ کے چاروں اطراف واقع پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی جو خوبصورت نظارہ پیش کررہی ہے۔ دو دن چھٹی کے بعد پیر کو کوئٹہ شہر کی رونقیں بحال ہوگئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.