افغانستان پاکستان پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کے الزامات لگانے سے پہلے اپنے معاملات درست کرے، برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کا پانامہ کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ‘ اس طرح کی رپورٹ بطور ثبوت عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکتی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سینیٹر میاں عتیق شیخ کی میڈیا سے بات چیت
پیر 16 جنوری 2017 17:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اوگرا ماضی جتنا فعال نہیں رہا پہلے دن سے کہا تھا کہ ریگولیٹری اداروں کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
آنے والے دور میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے جس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہو گا۔ گزشتہ چند ماہ میں عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا۔ حکومت بھی اگر چاہتی تو قیمتیں برقرار رکھ کر عوام کو ریلیف دے سکتی تھی۔ میاں عتیق نے کہا کہ افغانستان کے اپنے لوگ دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ افغانستان ہم پر الزام لگانے سے پہلے اپنے معاملات درست کرے۔…(رانا+ار)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.