سعودی عرب میں ہسپتالوں میں ملازمت کے لئے خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کی خدمات طلب
پیر 16 جنوری 2017 19:32
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2017ء) سعودی عرب میں ہسپتالوں میں ملازمت کے لئے خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کی خدمات طلب کر لی گئی ہے صوبے کے مختلف سرکاری اور غیرسرکاری ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں کے انٹرویوز شروع کردیئے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
سعودی وزارت صحت نے کنلسنٹ ، سپیشلسٹ ،میڈیسن ماہرین ، جنرل سرجری ، سمیت مختلف شعبوں کے ڈاکٹروں اور میڈیکل سپیشلسٹ کی خدمات وفاقی حکومت سے طلب کی تھی انٹرویوز کراچی میں ہو رہے ہیں ۔
سعودی وفد انٹرویوز میں کامیاب ہونے و الے افراد کو منتخب کرینگے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، اسلام آباد کے ڈاکٹروں کے انٹرویوز بھی ہو رہے ہیں ۔ سرکاری ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں نے بھی سعودی عرب کے ہسپتالوں میں ملازمت کے لئے انٹرویوز دے دیئے ہیں ۔ اور کامیاب ہونے کے بعد سرکاری ملازمت سے مستعفی ہو جائینگے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.