ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو توہین عدالت کی دو مختلف درخواستوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
منگل 17 جنوری 2017 14:45
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے جھنگ کے رہائشی ابوبکر صدیق کی طرف سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو 14فروری کے لئے نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔
ابوبکر صدیق نے بتایا کہ اس نے انٹیلی جنس آپریٹر کی بھرتی کیلئے درخواست دی اور فزیکل اور تحریری امتحان میں پاس ہونے کے باوجود اسے انٹر ویو میں فیل کر دیا گیا ۔آئی جی پنجاب کو درخواست دی لیکن شنوائی نہیں ہوئی جس پرلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور فاضل عدالت نے 29نومبر کو درخواست نمٹاتے ہوئے آئی جی کو حکم دیا تھاکہ وہ درخواست گزار کو سن اس کی درخواست پر فیصلہ دیں لیکن اس پر تاحال کوئی اقدام نہیںکیا گیا ۔ درخواست گزارنے استدعا کی کہ عدالت کی حکم عدولی پر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے جس پر فاضل عدالت نے آئی جی کو14فروری کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.