ڈاکٹر ریاض احمد کی کتاب’’برسبیلِ سفر‘‘ کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا
منگل 17 جنوری 2017 17:52
(جاری ہے)
‘‘ مصنف نے انتساب میزا اور عاذی کے نام کیا ہے۔
ڈاکٹر ریاض احمد ریاض کہتے ہیں کہ’’ یہ ایک ناکام سفر کی کہانی ہے لیکن ایک سفر کی ناکامی ہی ایک اور سفر کا پیش خیمہ ہوتی ہے اور وہ کون سا سفر ہے جو تشنہ کام نہیں ۔‘‘ اس کتاب میں 13باب (حصی) ہیںجن میں ڈاکٹر ریاض احمد ریاض نے خوشگوار اور فرحت بخش انداز میں اپنے سفر کی دلکش روداد بیان کی ہے جس کا آخری حصہ ’’حرفِ آخر‘‘ کے عنوان سے ’’وکٹوریہ البرٹ میوزیم کی سیر‘‘ کا مختصر مگر متاثر کن احوال ہے۔ اس کتاب کی ایک اور دلچسپ خوبی یہ ہے کہ مصنف نے موقع محل کے مطابق اردو اور فارسی کے اشعار کا جس برجستگی کے ساتھ اور حسنِ صحت کے ساتھ استعمال کیا ہے وہ بہت کم فکشن نگاروں کے ہاں دیکھنے میں آتا ہے۔ یوں یہ کتاب اہلِ علم و ادب، محققین اور طلبہ و اساتذہ کے لیے بے حد منفعت بخش ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.