شریف خاندان کے افراد پاکستان کے قومی وسائل پرہاتھ صاف کرکے بیرون ملک جائیدادیں بناتے ہیں ، محمد عمران عاربی
منگل 17 جنوری 2017 20:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگرحکمران سچے ہوتے توانہوں نے اب تک بی بی سی کوعدالتی نوٹس بھجوادیا ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے موقف میں بار بار تبدیلی آتی ہے ،وہ عدالت میں اپنا دفاع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔جھوٹ ہرقیمت پربے آبروہوگااورسچائی کی جیت ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو کرپشن کیخلاف بیدارکرنے اوراحتساب کاراستہ ہموارکرنے کاکریڈٹ کپتان عمران خان کوجاتا ہے ۔امیدکرتے ہیں آئندہ انتخابات میں کوئی بدعنوان قومی یاصوبائی اسمبلی کاممبر منتخب نہیںہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدار کی دوڑ میں شریک نہیں ،انہوں نے اقدار کی سیاست کوفروغ دیا ۔عوام عمران خان کی پشت پرکھڑے ہیں کیونکہ ان کادامن صاف ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں کرپشن سے پاک نیاپاکستان ضروربنے گا،جہاں انصاف کی فراوانی ہوگی اورکوئی بھی طاقتورکسی کمزورکے ساتھ زیادتی کاارتکاب کر نے کی جسارت نہیں کرے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ءپرحملہ پر اظہارتشویش
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.