یمن کے اسکول فوجی بیرکوں میں تبدیل،25 لاکھ بچے تعلیم سے محروم
ْیمنی باغیوں کی کارستانیوں، حملوں اور لڑائی کے نتیجے میں 3500 اسکول بند یاتباہ ہوچکے،رپورٹ
بدھ 18 جنوری 2017 12:31
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق یمن میں 1495 اسکولوں میں زیرتعلیم 10 لاکھ سے زاید بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی ہے۔
باغیوں کی جانب سے اسکولوں کو فوجی کیمپوں یا عارضی پناہ گزین کیمپوں میں تبدیل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یمن میں 8 لاکھ بچے اپنے والدین اور خاندانوں کے ہمراہ گھر بار چھوڑنے اور متبادل اسکولوں میں جانے پرمجبور ہوئے جہاں انہیں معمولی درجے کی تعلیمی سہولتیں بھی میسرنہیں ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا کی کارستانیوں کے نتیجے میں بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کے اعتبار سیملک کے تمام شہر شامل ہیں مگر تعز گورنری سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ تعز میں 400 اسکول بند کیے جا چکے ہیں اور 2 لاکھ بچے تعلیم کی نعمت سے محروم ہیں۔اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی جانب سے جاری جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اسکول جانے کی عمر کے دو ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ اقوام متحدہ نے یمنی باغیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کو اپنی عسکری مقاصد کے لیے استعمال کرنے سیگریز کریںمزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.